Stop the drugs AchakzaikoLTD

1–2 minutes

·

·

AchakzaikoLTD

آئس ٹافی ICE Toffee ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہ خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے، اس کا اصل نام (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس ICE کہتے ہیں اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ Speed کہتے ہیں، شرپسند لوگ اسے ایک اور شکل یعنی آئس ٹافی کی صورت میں مارکیٹ لے آئے ہیں، اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے، ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر بارہ گھنٹے تک رہتا ہے اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے، آئس ICE کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک ہی رہ جاتی ہے، یہ بہت ہی خطرناک مہلک اور جان لیوا نشہ ہے، اپنے پیاروں اور گردونواح میں نظر رکھیں کیونکہ عادت ہو جانے کے بعد ایک ڈھانچہ رہ جاتا ہے۔

AchakzaikoLTD

2 responses to “Stop the drugs AchakzaikoLTD”

  1. Mehrbani I bahat khatarnak tablet he
    Mozer sehat

    Liked by 2 people

Issue is a magazine-style theme design that displays blog posts, reviews, artwork and news.

⏬

It comes with different styles to spark your creativity in making it just as you'd like to.

Website Built with WordPress.com.

← Back

Thank you for your response. ✨

MagBlog is a magazine theme focused on sizable type and imagery to expand your content. Make it yours ⏬

Design a site like this with WordPress.com
Get started